

Loading content...
جو کوئی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کا انتظار کرتے ہوئے مر جاتا ہے وہ اس شخص کی طرح ہے کہ جو حجت زماں عجل اللہ فرجہ کے خیمہ مبارکہ میں ہو، بلکہ یہ زیادہ صحیح ہے کہ وہ اس شخص کی طرح ہے جو پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے راہِ خدا میں جہاد کر رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار