

Loading content...
پس خبردار رہو، ایسا نہ ہو کہ تمہارے دل خمار، نشہ بازی اور اس زندگی کی فکر سے سست ہو جائیں اور وہ دن تم پر پھندے کی طرح ناگہاں آپڑے، کیونکہ جتنے لوگ تمام ر وئے زمین پر موجود ہوں گے ان سب پر وہ اسی طرح آپڑے گا، پس ہر وقت جاگتے اور دعا کرتے رہو تاکہ تم کو ان سب ہونے والی باتوں سے بچنے اور ابن آدم کے حضور کھڑے ہونے کا مقدور ہو (لوقا کی انجیل، باب 21،آیات36-34)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار