

Loading content...
آپ ذرا ایسے شخص کے بارے میں سوچیں جو کاروان حق و صداقت کے ساتھ سفر کرنا چاہتا ہو، جس میں ہر مسافر متقی و پرہیز گار،پاک دامن اور اعلیٰ اخلاقی قدروں کا مالک ہے، ایسے شخص کو اس قسم کے پاکیزہ اور مخلص مسافروں کا ہم سفر بننے کیلئے بہترین اور ٹھوس قسم کے انتظامات کرنا ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار