

Loading content...
اس مسرت کا حلقہئِ اثر ممکنہ حد تک وسیع ہوگا کیونکہ حکومت اِلٰہیہ کا قیام بطورِ خاص ان لوگوں کیلئے ہے کہ جنہوں نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا، اور وہ جو اس میں کامیاب ہوں گے اِن تمام کیلئے خوشی کا سرچشمہ ہو گا، فرشتے،جنات اور ارواح بھی خوش ہوں گے، یہاں تک کہ ہم اس خوشی کا اثر پودوں، درختوں،سبزہ اور جاندار و بے جان اشیاء میں بھی محسوس کریں گے، ہم بعد میں احادیث سے یہ ثابت کریں گے کہ حکومت اِلٰہیہ کا قیام نہ صرف ساکنانِ ارض و سما بلکہ پانی میں موجود مچھلیوں یعنی تمام آبی مخلوق کیلئے بھی انتہائی درجہ کی خوشی کا باعث ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار