

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ مسرت کی پیمائش کرنے کیلئے ابھی تک کوئی پیمانہ ایجاد نہیں ہوا لیکن سچائی یہ ہے کہ جب حکومت اِلٰہیہ قائم ہو گی تو مسرت کا حصول اتنا شدید ہوجائے گا کہ اگر پیمانے ایجاد بھی ہو جائیں تو بھی وہ اس کی پیمائش کرنے میں ناکام ہو جائیں گے، ہر شخص انتہائی اونچے ممکنہ درجہ تک مسرت کا حصول کر سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار