

Loading content...
اس موضوع کے ایک اور ماہر ڈاکٹر گرین نے درج بالا نظریے پر ایک اعتراض اٹھایا تھا جس کو اس کے بعد میں آنے والوں نے قبول نہیں کیا تھا، اعتراض یہ تھا کہ ایک بڑی مقدار کا ایک زیادہ تعداد میں موجود ہونا ممکن نہیں ہے، مثال کے طور پر اگر دس لاکھ روپے کو دو بندوں میں تقسیم کیا جائے تو یہ ایک بڑی مقدار ہوگی لیکن اگر اسی رقم کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں برابر تقسیم کیا جائے تو بلاشبہ لوگوں کی تعداد تو بڑھ جائے گی مگر ان کو ملنے والی مقدار کم ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار