

Loading content...
مسرت سے اس کی مراد خوشی ہے جو کہ غم کی ضد ہے، پھر وہ اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ مسرت کی خصوصیات میں تین خوبیاں ہونا چاہییں یعنی مسرت کو اپنے حلقہ اثر میں(1)شدید (2)پائیدار (3) اوروسیع ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار