

Loading content...
جب میں نے ان خصوصیات کا مطالعہ کیا تو مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ وہ تمام کی تمام اول تا آخر حکومت اِلٰہیہ کے انتظار میں موجود ہیں، دیگر کسی کام میں وہ تمام خصوصیات مکمل طور پر نہیں پائی جاتی ہیں۔ بہت مشہور ماہر دینیات ڈاکٹر بینتھم نے انسانی زندگی کے مقصد حقیقی کی تعریف یوں کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار