

Loading content...
کیونکہ انتظار کا مکتبہ فکر تو انتہائی اعلیٰ درجہ کا اصلاحی اور تربیتی مکتبہ فکر ہے مشرق اور مغرب کے ماہرین اخلاقیات جن کا فرض ہی یہی ہے کہ وہ انسانی زندگی کے حقیقی مقصد کی نشاندہی کریں اور اس کی تعریف بیان کریں کہ ایک عمل صالح کیا ہوتا ہے؟ جب وہ انسانی زندگی کے مقصد حقیقی کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ اس کے متعلق صاف اور واضح تعریف کرنے میں ناکام رہتے ہیں، تاہم انہوں نے مقصد حیاتِ انسانی کی چند ناگزیر خصوصیات کی نشاندہی کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار