

Loading content...
مخالفین عام طور پر کہتے ہیں کہ انتظار کا مکتبہ فکرسوائے آسانی، عیش و آرام اور بے کاری کے کچھ نہیں ہے، اور یہ تو محض ہر اس عمل یا کام کو چھوڑنا ہی ہے جو کہ ترقی اور دنیا میں آگے بڑھنے کیلئے ضروری ہے۔ وہ لوگ جو ان خیالات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے نہ تو صحیح طور پر انتظار کے فلسفہ اور مقصد کو سمجھا ہے اور نہ ہی انبیائے ما سلف، پاک اہل بیت اور پیغمبر اسلام کے فرامین و احادیث کو سمجھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار