

Loading content...
اور وہ کہتے ہیں کہ اس (رسولؐ) پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی (معجزہ) کیوں نازل نہیں ہوتی، (اے رسول) فرما دیجئے کہ غیب کا مالک تو صرف اللہ ہی ہے، پس انتظار کرو، میں (بھی) تمہارے ساتھ یقینا انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار