

Loading content...
چونکہ عوام الناس کی اکثریت آخری حجت کی آمد کے دن کو حیرت یا نا ممکنات کی طرح سے لیتے ہیں لہٰذا انہیں انتظار کرنے کا حکم دیا گیا تاکہ وہ آسمانی حکمرانی کے قیام کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں اور اپنے مناسب حال انجام کو پہنچیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار