

Loading content...
اور خداوند نے موسیٰ سے کہا کہ ہارون اور اس کے بیٹوں سے کہہ کہ تم بنی اسرائیل کو اس طرح دعا دیا کرنا، تم ان سے کہنا کہ خداوند تمہیں برکت دے اور تمہیں محفوظ رکھے، خداوند اپنا چہرہ تم پر جلوہ گر فرمائے اور تم پر مہربان رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار