

Loading content...
قرآن پاک میں تیس آیات ایسی ہیں جن میں خداوند کریم سے ملاقات کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ حقیقت مطلقہ کو نہ تو دیکھا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس سے ملاقات کی جا سکتی ہے، لہٰذا ان تمام آیات میں ملاقات سے مراد اس کے اسسٹنٹ، ڈپٹی یا وائسرائے سے ملاقات ہے، ان کو دیکھنا ایسا ہی ہے جیسے کہ خدائے تعالیٰ کو دیکھنا ہے، تمام اِلہامی کتب میں یہی کہا گیا ہے کہ ان سے ملاقات ہی خدا سے ملاقات کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار