یہی وہ دن ہے جسے خدا کا دنکہا گیا ہے، اس دن جو ہستی عدل کی کرسی پر جلوہ افروز ہو گی وہ خدا کی نائب اور اس کے جملہ اختیارات کی حامل ہو گی، اور انہی کی زیارت خدا کی زیارت ہوگی
معود الرسل(صفحہ: 000164)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار
15-(انتظار کے فضائل و اہمیت) | معود الرسل | صفحہ 164 - Jamanshah