

Loading content...
اس موضوع پر بہت زیادہ احادیث موجود ہیں جن کو میں اختصار کے خیال سے چھوڑتا ہوں، قرآن پاک میں چودہ آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو یوم مقررہ پر ایمان نہیں رکھتے یا مکمل طور پر اس کا انکار کرتے ہیں، کیونکہ وہ دن جس میں آخری حجت نے تشریف لانا ہے وہ اتنا ہی اہم ہوگا جیسے یہ خود اللہ کی تشریف آوری کا دن ہو، اس حجت سے منسوب سارے معاملات کی اللہ تعالیٰ کے ساتھ خصوصی نسبت ہوگی یعنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار