

Loading content...
جب ہم تمام مذاہب کے صحیفوں کی چھان بین کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ تمام مذاہب کی بنیادی کتب متفقہ طور پر تاریک دورکا ذکر کرتی ہیں، یہ تمام کتب ہمیں ہدایت کرتی ہیں کہ ہم اس تاریک دور میں نورِ اِلٰہی کے ظاہر ہونے کی امید رکھیں اور انتظار کریں۔ تمام کتب کہتی ہیں کہ سارے پیغمبروں نے اس یوم موعود کا انتظار کیا، ساری کتب حکومت اِلٰہیہ کو ایک ذریعہ نجات کا نام دیتی ہیں، اور انتظار کرنے والوں کو افضل من کل اہل زمان یعنی سارے زمانوں کے سب لوگوں میں سے بہترین اشخاص قرار دیتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار