

Loading content...
ایسے حالات میں صرف وہی امیدوار افضل ہے جو اپنے دل کی گہرائیوں سے اس مقررہ دن کی آمد پر یقین رکھتا ہے، اس دن کو دیکھنے سے محبت رکھتا ہے، اور دل سے چاہتا ہے کہ دنیا کا انتظام رب الافواج سنبھال لیں، حکومت اِلٰہیہ قائم ہو، ظالمین اور جابرین کو جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک دیا جائے، اور زمین و آسمان کو اپنی تمام مخلوقات سمیت ایک مستقل (ابدی) مسرت کا تحفہ وصول ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار