

Loading content...
مومنین اور کافروں کے انتظار میں یہ فرق ہے کہ مومنین کو یقین ہے کہ یہ دن ضرور آئے گا اور وہ اس دن کیلئے چشم براہ رہتے ہیں، جبکہ ظالمین اس کا مذاق اڑاتے ہیں اور اپنی زندگی ایسے انداز میں بسر کرتے ہیں جیسا کہ مذکورہ دن کبھی آئے گا ہی نہیں، مومنین اس دن کی آمد کیلئے دعا کرتے ہیں اور کافر (چونکہ ان کو اس کا یقین ہی نہیں ) طنزیہ کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار