

Loading content...
دیکھو میرا خادم جس کو میں سنبھالتا ہوں، میرا منتخب کردہ جس سے میرا دل خوش ہے، میں نے اپنی روح اس پر ڈالی، وہ (ساری) قوموں میں حق کی عدالت و حکمرانی قائم کرے گا، وہ ناکام نہیں ہوگا، نہ ہمت ہارے گا، جب تک عدالت کو زمین پر قائم نہ کرے، جزیرے اس کی شریعت کا انتظار کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار