

Loading content...
انبیائے کرام نے تاریک دور میں ہمیں خود کو راہِ حق پر قائم رکھنے کیلئے بہت سے سنہری اصول بتائے ہیں،ان تمام میں سے بے قراری سے انتظار اور خدا سے دعا و مناجات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔ تمام انبیاء نے خود بھی انتظار کیا اور اپنے افعال و کردار سے اپنے آپ کو منتظر ثابت کیا، نیز اپنی امتوں سے بھی ایسا ہی کرنے کو کہا، انہوں نے لوگوں کو انتظار کی فضیلت اور سر بلندی کے بارے میں بھی بتایا۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل فرمان دیکھئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار