

Loading content...
اس مقدس رابطہ کیلئے دوسری ضروری چیز خوف خدا ہے، تمام انبیاء نے اپنی کتب میں اس کی وضاحت فرمائی ہے لہٰذا یہ کوئی متنازعہ بات نہیں ہے اس بارے میں میں صرف اتنا ہی لکھنا چاہوں گا کہ انبیاء کی تعلیمات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خوف خدا ہی زمین کی وراثت دلائے گا، خوف خدا میں ہی علم اِلٰہی ملے گا، خوف خدا ہی ہر دور میں ہلاکت و بربادی سے محفوظ رکھے گا، اور یہی لوگ آسمانی بادشاہت میں حصہ پائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار