

Loading content...
تو کیا وہ اس کی رہنمائی نہ کرے گا جو اس کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کرے؟ ہمیں یہ یقین رکھنا چاہیے کہ اس مہربان و رحیم کے مرکز ہدایت سے رابطہ کرنا کبھی مشکل نہیں رہا ہے، وہ خود فرماتا ہے کہ جو کوئی میرے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہے میں خود اس کے ساتھ رابطہ کرتا ہوں، اس کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار