

Loading content...
بکائو مذہبی علماء کی مثال ایک چشمے کے دہانے پر پڑے ہوئے بڑے پتھر جیسی ہے جو نہ تو خود اس پانی سے کوئی فائدہ حاصل کرتا ہے اور نہ دوسروں کو اس سے مستفید ہونے دیتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ فرمان باری تعالیٰ ہے کہ میں بندوں کی توجہ کرنے سے بہت خوش ہوتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار