

Loading content...
اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ اگر وہ صاف طور پر کھلے بندوں یہ تسلیم کر لیں کہ یہ رابطہ ممکن ہے تو ان کی اجارہ داری اسی وقت اور وہیں ختم ہو جاتی ہے، مسلم علماء کا یہ انتہائی اہم فریضہ ہے کہ وہ مرکز ہدایت کی جانب لوگوں کی رہنمائی کریں نہ کہ انہیں خود گائیڈ کرنے کی کوشش کریں، لیکن ہو یہ رہا ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہی دروازہ کی طرف بلا رہے ہیں، اس بہانہ پر کہ باب ہدایت نورانیہ ناقابل رسائی اور بند ہے۔ حضرت عیسیٰ نے پہلے ہی اس مکاری کی طرف اشارہ کردیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار