

Loading content...
مبارک ہیں وہ دل جو کہ غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہت ان ہی کی ہے مبارک ہیں وہ جو حلیم وبردبار ہیں کیونکہ وہ زمین کے وارث ہوں گے، مبارک ہیں وہ جو حق وسچائی کے بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ وہ آسودہ ہوں گے، مبارک ہیں وہ جو راستبازی و حق کے سبب سے ستائے گئے ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی ان ہی کی ہے …(متی کی انجیل، باب 5، آیات10-6-5-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار