Loading content...
یہاں دو طرفہ صبر مطلوب ہے یعنی دوسروں کی طرف سے کئے جانے والے مظالم پر صبر کرنا اور مذہبی احکامات کی بجا آوری میں ثابت قدم رہنا۔ مصیبت،دکھ اور مظالم کے وقت صبر (کرنا) بہت اہم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار