

Loading content...
ان چاروں امور پر پہلے ہی سارے انبیاء نے زور دیا تھا، مثال کے طور پر اخلاقی فرائض کی ادائیگی اور دوسروں کو ان کے حقوق دینے کا مطلب ایک شخص کا خدا کی رضا و خوشنودی کی خاطر اپنی ذاتی مرضی کی قربانی دینا ہے، اخلاقی فرائض کی ادائیگی میں انسانی نفس بہت زیادہ آزادی چاہتا ہے، اس طرح ہم اس وقت تک دوسروں کو ان کے جائز حقوق نہیں دے سکتے جب تک ہم اپنی ذاتی مرضیوں اور خواہشات کو پیچھے نہ دھکیل دیں۔ زبور میں کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار