

Loading content...
جناب امام محمدؐ باؐقر علیہ السلام نے اس آیت کی تشریح بیان فرمائی پہلا یہ کہ فرائض کی بجا آوری میں ثابت قدم رہنا، مستقل مزاجی اور صبر کی کوشش کرنا، دوسرا یہ کہ اپنے دوسرے بھائیوں سے کہنا کہ دشمنوں کی طرف سے کی جانے والی زیادتیوں اور مظالم پر صبر کریں اور تمام قہر و مصائب کو صبر سے برداشت کریں، تیسرا یہ کہ تاریک دورمیں حجتجس کا انتظار کیا جارہا ہے اس سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کرنا، اور چوتھا خوفِ خدا سے دلوں کو منور رکھنا کیونکہ یہ کامیابی کی کنجی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار