

Loading content...
اس لئے یہ ضروری ہے کہ ہم میں سے ہر ایک ہدایت کیلئے نور اِلٰہی کے مرکز سے منسلک ہونے کی ہمیشہ دعا کرے، اسے ڈھونڈے، اور اس سے منسلک ہونے کی کوشش کرتا رہے، اس طرح اسے ظلمت میں بھٹکنے اور ٹھوکریں کھانے سے بچا لیا جائے گا، اس خطرہ سے صرف اس طرح بچا جا سکتا ہے کہ انسان اور مرکز ہدایت کے درمیان رابطہ ہو… قرآن پاک فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار