

Loading content...
یہی وجہ ہے کہ قرآن پاک میں آٹھ مقامات پر یہ فرمایا گیا ہے کہ کسی کو بھی یوم مقررہ و معینہسے غافل نہیں ہونا چاہیے، یہ دن اچانک آئے گا اور پھر ہمارے پاس خود کو درست کرنے کا کوئی موقع نہیں ہوگا، یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ اس دن ایمان لے آنا کچھ فائدہ نہ دے گا، ایک مومن جو پہلے ہی اعمال صالح نہ کر چکا ہو گا اس کا (صرف) عقیدہ اسے کچھ فائدہ نہ دے گا، لہٰذا یہ بہت ضروری ہوجاتا ہے کہ ایمان اور ذاتی اصلاح، آسمانی بادشاہت کے قیام سے پہلے ہی ہونا چاہیے اور ہمیں ہر لحاظ سے پہلے ہی سے تیار ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار