

Loading content...
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ جو اس گھڑی کو بہت دور سمجھے گا وہ غافل ہو جائے گا اس لئے ہر شخص کو بالکل اسی طرح سے تیار رہنا چاہیے جیسے 100میٹر کی دوڑ میں حصہ لینے والا اتھلیٹ سیٹی بجنے کا انتظار کرتا ہے اگر ان میں سے کوئی کھلاڑی بھی ایک سیکنڈ کی سستی یا غفلت کرتا ہے تو یہ غفلت اسے فتح سے محروم کردے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار