

Loading content...
وہ آپ سے (مقرر کردہ) ساعت( گھڑی) کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا؟ فرما دیجئے کہ اس کا علم صرف میرے رب کے پاس ہے، وہی اس کو اس کے وقت پر ظاہر کرے گا، وہ گھڑی آسمانوں اور زمین پر بہت گراں ہوگی اور وہ اچانک تم پر آپڑے گی۔ وہ تجھ سے یوں سوال کرتے ہیں جیسے تم ہی اس کے راز دار ہو، کہہ دو کہ ما سوائے اس کے نہیں ہے کہ اس کا علم اللہ تعالیٰ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار