

Loading content...
کتب غیبت جن کی تعداد تین ہزار ہے، ہر کتاب میں ایک علیحدہ باب اس عنوان سے موجود ہے وقت کو مقرر کرنے کی ممانعتاس باب میں ان تمام احادیث کو اکٹھا کیا گیا ہے جو آخری حجت کی آمد کے متعلق وقت کو مقرر کرنے کی ممانعت کرتی ہیں، پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ حجتکے ظہور کا دن روز حساب کی طرح ہے، بہت سی قرآنی آیات اس امر کی وضاحت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں کہ کوئی روزِ حساب کی گھڑی کو نہیں جانتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار