

Loading content...
ہمارے قاؐئم عجل اللہ فرجہ میں سات انبیاء کی نشانیاں ہیںکتب غیبت میں تیس سے زیادہ احادیث اس بارے میں موجود ہیں جن میں صاف طور پر یہ ذکر کیا گیا ہے کہ وہ آخری دور بالکل حضرت نوح کے دور جیسا ہو گا تاریک دوربہت لمبے عرصے تک جاری رہے گا، لوگ آہستہ آہستہ دنیاوی معاملات میں اس حد تک منہمک ہو جائیں گے کہ وہ دین سے بالکل بے پرواہ ہو جائیں گے، تب اچانک نورِ مقدس ظاہر ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ حضرت عیسیٰ نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار