

Loading content...
لیکن جیسا نوح کے دنوں میں ہوا، ویسا ہی ابن آدم کے آنے کے وقت ہوگا کیونکہ جس طرح طوفان سے پہلے کے دنوں میں لوگ کھاتے پیتے اور شادی بیاہ کرتے تھے، اس دن تک کہ نوح کشتی میں داخل ہوا، اورجب تک طوفان آکر ان سب کو بہا نہ لے گیا ان کو خبر نہ ہوئی، اسی طرح ابن آدم کاآنا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار