

Loading content...
یہی وجہ ہے کہ سارے خدائی مقدس رہنمائوں (انبیاء و اولیائ) نے لمبی امیدوں کی مذمت کی اور ہدایت فرمائی کہ ایک انسان کو ہمیشہ یہ امید رکھنا چاہیے کہ کسی بھی لمحہ حکومت اِلٰہیہ کا قیام عمل میں آ سکتا ہے، جب یہ قیام ہو جائے گا پھر وہ تو جواب دہی یا احتساب کا وقت ہو گا، نہ کہ ہمارے کردار کی اِصلاح کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار