

Loading content...
جب کوئی بندہ یہ سوچتا ہے کہ خدائی حکمرانی کا قیام تو ابھی بہت دور ہے تو خدا کی محبت اس کے دل میں سرد پڑ جاتی ہے، وہ توبہ کرنے اور تعمیر کردار کے بارے میں سست پڑ جاتا ہے، جو کچھ اسے آج کرنا چاہیے وہ اسے کل پر ڈال دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار