

Loading content...
ماضی میں کی گئی پیشین گوئیوں میں ہمیں تاریک دور میں پیش آنے والے خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا،انبیاء کے ذریعے یہ بتایا گیا تھاکہ تاریک دورغیر معمولی طور پر طویل ہوگا اور یہ طوالت وقت ایک آزمائش و امتحان ہوگا، ایک حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ آسمانی حکومت ایک طویل وقت کے بعد آئے گی، لوگ طوالت وقت کی وجہ سے پتھر دل ہو جائیں گے، اور دنیا ظلم، جبر اور استبداد سے بھر جائے گی، اس کے بعد عدل کی حکمرانی قائم ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار