

Loading content...
جس دین کی خاطر آپ نے بہت سی تکالیف برداشت کیں اور آپ کی آل نے بہت بیش بہا قربانیاں دیں، اپنی حقیقی روح میں اس دین کی پیروی ایک معمولی سی اقلیت کے ذریعے ہو رہی ہے، ہر طرف مذہب کے خلاف ایک کھلی بغاوت و انحراف موجود ہے، جبکہ نور اِلٰہی کی کوئی کرن آسمان سے زمین کی طرف نہیں آرہی ہے… وہ پاکیزہ مذہب جو جنسی و جسمانی خواہشات کی نفی پر مبنی تھا اور جس میں محض خدا کی خوشنودی کیلئے یہ حکم دیا گیاتھا کہ صرف وہی شخص مقصد کو حاصل کر سکتا ہے جو مکمل طور پر جنس کی نفی کردے، اسی مذہب کے رہنما اور پیروکار (اب) دنیا کو حصولِ لذت کیلئے جنسی اعمال دکھانے وپڑھانے کی تعلیم دے رہے ہیںا ور ہم جنس پرستی متعارف کروارہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار