

Loading content...
جن لوگوں نے آسمانی کتب کو صحیح طور پر سمجھنے کا دعویٰ کیا انہوں نے لاتعداد فرقوں اور عقیدوں کو متعارف و رائج کر دیا، حق جو کہ ایک بسیط و مکمل حقیقت ہے وہ اپنی اصلی شکل میں دکھائی نہیں دیتا، لا تعداد مسائل روزانہ جنم لے رہے ہیں اور متعدد مذاہب میں مسلسل ترامیم جاری ہیں، بے اعتقادی و بے ایمانی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ کوئی یہودی حضرت موسیٰ کا سچا پیروکار نہیں ہے سوائے چند ایک کے، کوئی عیسائی حضرت عیسیٰ کا صحیح پیروکار نہیںسوائے چند ایک کے، اور کوئی مسلمان پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی پیروکار نہیں سوائے چند ایک کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار