

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ فقط ایک کتاب پڑھ کر ہم کوئی چیز صحیح طور پر تیار نہیں کر سکتے، جو روٹی ہم دن میں کئی مرتبہ کھاتے ہیں صرف پڑھ کر اسے صحیح طور پر نہیں پکا سکتے جب تک کہ تجربے اور عمل سے نہ گزریں، یہ ناممکن ہے کہ ہم صرف ایک کتاب پڑھ کر کمپیوٹر تیار کر سکیں، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ہر برانچ سے متعلق کتب موجود ہیں لیکن ہم ایک گائیڈ کے بغیر انہیں سمجھ نہیں سکتے، جب ہم قرآن پاک اور دیگر صحائف آسمانی سے متعلق تشریحاتی تفاسیر کی کتب پڑھتے ہیں تو یہ حقیقت اور زیادہ نمایاں و مضبوط ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار