

Loading content...
جب ہم موجودہ دور کو دیکھتے ہیں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ یہی تاریک دور ہے جس کی نشاندہی مختلف مذاہب کے رہنمائوں (انبیاء و اولیائ) نے فرمائی، یہی وہ زمانہ ہے جس میں ساری نسل انسانی اپنے خالق سے مکمل طور پر کٹ چکی ہے اور ہم کوئی اِلہامی مقدس آواز نہیں سن سکتے، اور حق تعالیٰ کے تازہ ترین احکامات کے حصول سے بالکل محروم ہیں، ہم فقط کتابوں (صحائف) کو روحانی فیضان و ترقی کا ذریعہ سمجھ کر ان ہی سے رہنمائی پانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار