

Loading content...
آئمہ طاہرین علیہم السلام سے بہت سی احادیث مروی ہیں جو مندرجہ بالا حقیقت کی وضاحت کرتی ہیں، احمد بن اسحق نامی شخص اپنے دور کی حجت سے سوال کرتا ہے کہ تاریک دورمیں کون نجات پائے گا؟ امام پاک کا جواب یہ تھا کہ اس دور ہلاکت میں صرف وہی نفس بچے گا جس کو خدا خاندانِ نبوت کی محبت (وِلا) پر برقرار رہنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے گا، اور جو ان کی حکمرانی کے جلد قیام کی دعا کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار