

Loading content...
اس کا مطلب ہے کہ گمراہی و ہلاکت کے زمانے میں رو ح القدس اور ہدایت اِلٰہی کی مدد حاصل کرنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ اس بیٹے کی طرح بار بار التجا کی جائے جو اپنے باپ سے اپنی کچھ ضروریات مہیا کرنے کیلئے مانگتا ہے اور وہ روتا، چلاتا یا فریاد کرتا ہے۔ بالکل اسی طرح جو کوئی رو رو کر اور گڑ گڑا کر عاجزی سے حق تعالیٰ سے مانگتا ہے تووہ ہدایت اِلٰہی کو حاصل کر لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار