

Loading content...
تم میں سے ایسا کون سا باپ ہے؟ کہ جب اس کا بیٹا روٹی مانگے تو اسے پتھر دے یامچھلی مانگے تو مچھلی کے بدلے اسے سانپ دے، یا انڈہ مانگے تو اسے بچھو دے پس جب تم بڑے ہوکر اپنے بچوں کو اچھی چیزیں دینا جانتے ہوتو آسمانی باپ اپنے مانگنے والوں کو روح القدس کیوں نہ دے گا (لوقا کی انجیل، باب 11، آیات 13-9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار