

Loading content...
پس میںتم سے کہتا ہوں مانگو تو تمہیں دیا جائے گا، ڈھونڈو تو پائو گے، دروازہ کھٹکھٹائو تو تمہارے واسطے کھولا جائے گا، کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اسے ملتا ہے، جو ڈھونڈتا ہے وہ پاتا ہے، اور جو کھٹکھٹاتا ہے اس کے واسطے در کھولا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار