

Loading content...
ایک اور حدیث میں یہ فرمایا گیا ہے کہ کوئی نجات نہیں پائے گا سوائے اس کے جو خدا سے پہلے ہی عہد کر چکا ہے اور ایمان کو اس کے دل میں کندہ کردیا گیا ہے یا جس کی روح القدس کے ذریعے مدد کی گئی ہے ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم کیسے روح القدس کی مدد و نصرت حاصل کر سکتے ہیں؟ یا اس کے کیا ذرائع ہیں؟ اس کا جواب حضرت عیسیٰ آج سے صدیوں پہلے یوں دے چکے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار