

Loading content...
تاریک دور میں کوئی بھی اپنے دین سے چمٹا نہیں رہے گا، سوائے ان مخلص بندوں کے جن کی روحیں ایمان و یقین سے بھری ہوں گی اور وہ لوگ جن سے اللہ تعالیٰ خاندانِ رسالت سے محبت و مؤدت کا عہد و پیمان لے چکا ہوگا، ایمان ان کے دلوں میں پختہ کردیا گیا ہوگا اور خدا کی طرف سے مقرر کردہ روحِ خالص سے ان کی مدد کی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار