

Loading content...
اور اگرچہ خدا تجھ کو تنگی کی روٹی اور مصیبت کا پانی دیتا ہے تو بھی تیرا معلم پھر تجھ سے روپوش نہ ہوگا، بلکہ تیری آنکھیں اس کو دیکھیں گی اور جب تو دائیں یا بائیں طرف مڑے گا تو تیرے کانوں میں پیچھے سے یہ آواز آئے گی کہ راہ یہی ہے اس پر چل …(یسعیاہ، باب 30،آیات 21-20)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار